رائل کالج آف سائیکاٹرسٹس کی طرف
سے ذہنی صحت کے بارے میں اردو میں معلومات
Mental Health Information
in Urdu
New
Urdu and Punjabi films about mental illness: Psychiatrists from
the West Midlands have produced two new films abour depression and
dementia for Urdu and Punjabi speakers - there are also
accompanying booklets.
Journey of Memory ('Yaadasht kaa safar') depicts the
difficulties that an Asian family has in recognising their elderly
relative's memory problems. The short play of 25 minutes is
followed by a series of interviews with West Midlands
psychiatrists, who give practical advice on the treatment of
dementia and available services.
The film is now available on the Royal College of Psychiatrists'
You Tube pages.
'Subhe Umeed' (Dawn of Hope) highlights the impact of depression
through the stories of four individuals. The scenarios intertwine
and give emotive insights. A message of hope is conveyed as the
characters find support in their local community and access
professional help. On the DVD a section of interviews with medical
professionals offers additional insights.
The film is now available on the Royal College of Psychiatrists'
You Tube pages.
- Audio file of Depression leaflet
in Urdu: developed by a mental health service user group,
Middlesbrough Hearts and Minds, With grateful thanks to
Northumberland Tyne and Weir NHS Foundation Trust and Tees
Esk and Weir Valley NHS Trust for permission to posting this
audio file on our website.
Trouble reading these pages?
پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (پی ٹی
ایس ڈی) ۔ اہم باتیں
:ہمارے بارے میں
رائل کالج آف سا ئیکا
ٹرسٹس برطانیہ اورجمھوریا آئرلینڈ میں ماہرین ذہنی
امراض کا پروفیشنل اور تعلیمی ادارہ ہے۔ ہم ذہنی صحت
کے فروغ کے لئے مندرجہ ذیل کام:انجام دیتے ہیں؛
- ذہنی
صحت کی دیکھہ بھال کے لئے معیار مقرر کرنا اور اعلی معیار کی
حوصلہ افزائی کر نا
- ذہنی صحت کے بارے
میں آگہی کو ریسرچ اور تعلیم کے ذریعے فروغ دینا۔
-
ماہرین ذہنی امراض کو رہنمائی فراہم کر نا، ان کی
ترجمانی کرنا، ان کی ٹریننگ کرنااور انھیں مددفراہم
- کرنا۔
- مریضوں، ان کے
لوحقین اور ان کی تنظیموں کے ساتھھ مل کر کام کرنا۔
- عوام الناس میں ذہنی
صحت کے بارے میں آگہی پیدا کرنا کالج کے اہم ترین کاموں میں سے ہے۔
ہم
- سمجھتے ہیں کہ ہر
ایک کو اپنی صحت کے بارے میں صحیح فیصلے کر نے کے لئے علم کی ضرورت ہو
تی ہے۔
کہیں آپ کے کتابچے صرف
ڈاکٹروں کا نقطہ نظر تو نہیں بیان کرتے؟
ہم ڈاکٹر تو ہیں لیکن
ہم اور لوگوں کے نقطہ نظر کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
یہ کتابچے کس طرح لکھے جاتے ہیں؟
یہ کتابچے ما ہرین
نفسیاتی امراض لکھتے ہیں جو کالج کی عوام میں آگہی
پھیلانے والی کمیٹی کےممبر ہیں۔ وہ ان کتابچوں کے مو ضوعات کے
ماہرین اور
کالج کی مریضوں اور ان کے لواحقین کی خصوصی کمیٹی سے بھی مدد لیتے
ہیں۔
کیا یہ کتابچے انٹرنیٹ پہ تعلیمی مواد
کے معیار پر پورے اترتے ہیں؟
یہ کتابچےمندرجہ ذیل
معیار پر پورے اترتے ہیں۔
www.discern.org.uk
ہماری نظر میں یہ
کتابچے صحت کے بارے میں ملنے والی بہترین معلومات و ہدایات میں
سے ہیں۔
کیا یہ کتابچے تازہ جدید ترین معلومات
پر مشتمل ہیں؟
ہم ان کتابچوں کو ہر
دو، تین سال میں دوبارہ چیک کرتے ہیں۔ ہم انٹرنیٹ پر موجود
کتابچوں میں اور بھی زیادہ باقاعدگی سے نئی معلومات کا اضافہ
کرتے ہیں تاکہ اگر ریسرچ میں کچھھ نئی باتیں سامنے آئیں توانہیں ان
میں فوراً شامل کیا جاسکے۔
اپنی رائے دینے کے سیکشن کا کیا فائدہ
ہے؟
ہم
آپکی رائے کو ان کتابچوں کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے استعمال کرتے
ہیں۔ جو لوگ ہمیں اپنی مفید رائے بیجھتے ہیں ہم ان کے بہت شکر
گزار ہیں۔
اس سب کا خرچہ کون برداشت کرتا
ہے؟
ان کتابچوںکے مدیروں
کو کوئی پیسے نہیں دئیے جاتے۔ انہیں ان کی ملازمت، مثلاً
ہیلتھھ ٹرسٹ یا یونیورسٹی، کی طرف سے ہر ہفتے کچھھ
گھنٹے اس کام میں صرف کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ہم دوا کی کمپنیوں سے ان
کتابچوں کی اشاعت کے لئے کوئی پیسے قبول نہیں
کرتے۔ ہم مخیر اداروں اور تنظیموں سے کچھھ عطیات قبول کر
لیتے ہیں۔ ہر
سال ان کتابچوں کی اشاعت اور تقسیم کے لئے رائل کالج آف
سائیکاٹرسٹس کچھھ رقم مختص
کرتا ہے۔ان کتابچوں کے بڑی مقدار میں چھپنے سے بھی آمدنی ہوتی
ہے جسے نئے مواد کی تیاری کے
لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
:اگر آپ کو اپنی مطلوبہ معلومات نہ
ملیں تو
ہر کتابچے کے آخر میں
ہم حوالے فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ ان
کتابچوں میں دی گئی معلومات کی خود تصدیق کر سکیں یا ان
موضوعات پر تفصیلی معلومات حاصل کر سکیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم ان
موضوعات پر کتابچے تیار کریں جن پر ابھی کام نہیں ہوا ہو تو آپ ہمیں
اس پتہ پر ای میل کر سکتے ہیں۔
dhart@rcpsych.ac.uk
This web page is maintained by Dr Syed Ahmer
MRCPsych & Mr Muhammad Zaman Khan MA. Dept of
Psychiatry, Aga Khan University, Karachi. If you have any
suggestions for this web page, please email us at: webmaster@rcpsych.ac.uk